کمپنی میں کام کیسے کرنا ہوتا ہے؟
کمپنی میں کام کرنا بہت آسان ہے۔ کمپنی میں جوائن ہونے کے لیے اپنی ضرورت کی کوئی ایک پروڈکٹ خریدیں اور آپ کا فری آن لائن اکاؤنٹ بن جاتا ہے۔ اس اکاؤنٹ میں دو سائیڈز ہوتی ہیں، ایک لیفٹ اور دوسری رائٹ۔ پھر آپ اپنے دوستوں کو کمپنی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ وہ بھی آپ کی طرح ایک ایک پروڈکٹ خرید کر جوائن ہوتے ہیں۔ آپ ایک دوست کو اپنی لیفٹ سائیڈ پر اور دوسرے کو اپنی رائٹ سائیڈ پر جوائن کرواتے ہیں۔
ہر نئے ممبر کو واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کر کے ویلکم کیا جاتا ہے اور اسے سمجھایا جاتا ہے کہ وہ بھی اپنی دونوں سائیڈز مکمل کرے، یعنی ہر فرد مزید دو نئے ممبرز جوائن کروائے۔ اسی طرح نئے ممبرز شامل ہوتے جاتے ہیں، ٹیم بنتی جاتی ہے، نیٹ ورک بڑا ہوتا جاتا ہے اور کام آگے بڑھتا رہتا ہے۔
ویژن ویلز سے ارننگ کیسے ہوتی ہے؟
ایک لیفٹ اور ایک رائٹ مکمل ہونے پر ایک پیئر (جوڑا) بنتا ہے۔ Silver پلان میں پہلے پیئر پر 900 روپے، ہر اگلے پیئر پر 300 روپے اور ہر ڈائریکٹ جوائننگ پر 300 روپے الگ سے ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف اسٹار لیولز مکمل ہونے پر کیش ریوارڈز بھی دیے جاتے ہیں۔
ایک سال میں ہمارا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟
اگر ہر ممبر 30 دن میں صرف 2 ممبر بنائے، اور اس کے بعد مزید کام نہ بھی کرے، تو 1 سال میں یہ گروتھ ہو سکتی ہے۔
اس طرح باآسانی 1 سال میں کل 8,190 ممبرز بن سکتے ہیں، جس سے 4,095 میچنگ پیئرز مکمل ہوں گے۔ پہلے پیئر پر 900 روپے اور باقی ہر پیئر پر 300 روپے کے حساب سے آپ 12,29,100 روپے، جبکہ 6 اسٹار تک 7,50,000 روپے کے کیش ریوارڈز بھی لے چکے ہوں گے۔ اس طرح اس 1 سال کا ٹوٹل 19,79,100 روپے بنتا ہے، اور اس 1 سال کے بعد اگر ڈاؤن لائن میں 1% کام بھی ہوتا رہا، تو Silver پلان کی روزانہ ارننگ 12,000 روپے ہوتی رہے گی