ویژن ویلز میں کام کیسے کرتے ہیں؟
ویژن ویلز کے ساتھ کام شروع کرنے کے لیے ویژن ویلز اسٹور سے اپنی ضرورت کے مطابق کوئی ایک پروڈکٹ خریدیں۔ پروڈکٹ خریدتے ہی آپ کا آن لائن اکاؤنٹ بھی بن جاتا ہے۔ اس اکاؤنٹ میں دو سائیڈز ہوتی ہیں، ایک لیفٹ اور دوسری رائٹ۔ اکاؤنٹ بننے کے بعد آپ اپنے دوستوں کو ویژن ویلز کی پروڈکٹس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو دوست ویژن ویلز کے ساتھ کام شروع کرنا چاہے، وہ بھی اپنی ضرورت کا ایک پروڈکٹ خریدتا ہے اور اس کا آن لائن اکاؤنٹ بن جاتا ہے۔ آپ ایک دوست کا اکاؤنٹ اپنی لیفٹ سائیڈ پر اور دوسرے دوست کا اکاؤنٹ اپنی رائٹ سائیڈ پر ایڈ کرتے ہیں۔
ہر نئے ممبر کو واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جاتا ہے، جہاں اسے کام کرنے کا طریقہ سمجھایا جاتا ہے۔ پھر وہ بھی اپنے دوستوں کو ویژن ویلز کی پروڈکٹس کے بارے میں بتاتا ہے اور اپنی لیفٹ اور رائٹ سائیڈ پر ایک ایک اکاؤنٹ ایڈ کرتا ہے۔ اسی طرح ٹیم آہستہ آہستہ بڑھتی رہتی ہے۔
ویژن ویلز سے ارننگ کیسے ہوتی ہے؟
جب آپ کی لیفٹ سائیڈ پر ایک پروڈکٹ سیل اور رائٹ سائیڈ پر ایک پروڈکٹ سیل مکمل ہو جاتی ہے تو ایک پیئر بنتا ہے۔ Gold پلان میں پہلے پیئر پر 2,100 روپے اور اس کے بعد ہر مکمل پیئر پر 700 روپے ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے ذریعے براہِ راست ایک پروڈکٹ سیل مکمل ہونے پر 700 روپے الگ ملتے ہیں۔ صرف نیا اکاؤنٹ بنانے یا مفت رجسٹریشن پر کمیشن نہیں ملتا۔ مختلف اسٹار لیولز مکمل کرنے پر کیش ریوارڈز بھی ملتے ہیں۔
ایک سال میں ہمارا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟
اگر ہر ممبر 30 دن میں صرف 2 سیلز کرے اور اس کے بعد مزید کوئی سیل نہ بھی کرے، تو ٹیم کی کل سیلز کی فرضی مثال یہ ہے؛ آمدن یقینی نہیں۔
اس حساب سے 1 سال میں کل 8,190 سیلز ہو سکتی ہیں، جن سے 4,095 میچنگ پیئرز مکمل ہوں گے۔ پہلے پیئر پر 2,100 روپے اور اس کے بعد ہر مکمل پیئر پر 700 روپے کے حساب سے پیئرز سے کل 28,67,900 روپے بنتے ہیں۔ اس کے ساتھ 6 اسٹار تک 17,50,000 روپے کے کیش ریوارڈز بھی ملیں گے، جس سے 1 سال کی کل ارننگ 46,17,900 روپے کی مثال بنتی ہے۔ اصل آمدن مکمل سیلز، میچنگ اور پلان کی شرائط پر منحصر ہے؛ Gold پلان کی روزانہ حد 28,000 روپے ہے۔